Brailvi Books

فیضانِ نماز
29 - 49
پاک ہے میرا عظمت والاپروردگار) کہئے۔ پھر تسمیع (تَس ۔مِیع) یعنی  سَمِعَ اللہُُ لِمَنْ حَمِدَ ہ( یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّنے اُس کی سُن لی جس نے اُس کی تعریف کی)کہتے ہوئے باِلکل سیدھے کھڑے ہوجائیے،اِس کھڑے ہونے کو’’ قَــومہ‘‘ کہتے ہیں۔اگر آپ مُنْفَـرِدہیں یعنی اکیلے نَماز پڑ ھ رہے ہیں تواِس کے بعد کہئے:
 اَ للّٰھُمَّ رَ بَّنَا وَلَکَ الْحَمْد
اے اللہ ! اے ہمارے مالک ! سب خوبیاں تیرے ہی لیے ہیں 
	پھر’’اللہُ اکبر‘‘کہتے ہوئے اِس طر ح سجدے میں جائیے کہ پہلے گھٹنے زمین پر رکھئے پھر ہا تھ پھر دونوں ہاتھوں کے بیچ میں اِس طرح سر رکھئے کہ پہلے نا ک پھر پیشانی اور یہ