نما زکا طر یقہ
با وُضُو قِبلہ رُو اِس طر ح کھڑے ہو ں کہ دونوں پاؤں کے پنجو ں میں چاراُنگل کافاصِلہ رہے اوردونوں ہاتھ کانوں تک لے جائیے کہ اَنگو ٹھے کان کی لَوسے چھوجائیں اور اُنگلیاں نہ ملی ہوئی ہوں نہ خوب کھلی بلکہ اپنی حا لت پر (NORMAL) رکھیں او ر ہتھیلیا ں قبلہ کی طر ف ہو ں نظرسجدہ کی جگہ ہو۔ اب جو نَماز پڑھنا ہے اُس کی نِیَّت یعنی دل میں اس کا پکّا اِرادہ کیجئے ساتھ ہی زَبان سے بھی کہہ لیجئے کہ زِیادہ اچھا ہے ( مَثَلاً نِیَّت کی میں نے آج کی ظُہْر کی چار رَکعت فر ض نَما ز کی، اگر باجما عت پڑھ رہے ہیں تو یہ بھی کہہ لیں پیچھے اس اِما م کے) اب تکبیرِتحریمہ یعنی ’’اللہُ اکبر‘‘ کہتے ہوئے ہا تھ نیچے لا ئیے اورناف کے نیچے اس طر ح با ندھئے کہ سیدھی ہتھیلی کی گدّی اُلٹی ہتھیلی کے سِرے پر اور بیچ کی