اذان کی دعا
اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّا مَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ
اے اللہ ! اس دعوۃ ِ تامّہ اور صلوٰۃِ
الْقَائِمَۃِ اٰتِ سَیِّدَنَا مُحَمَّدَ نِا لْوَسِیلَۃَ
قائمہ کے مالک تو ہمارے سردار حضرتِ محمد (صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ و سلَّم)کو وسیلہ
وَالْفَضِیْلَۃَ وَالدَّرَجَۃَ الرَّفِیْعَۃَ وَابْعَثْہُ
اور فضیلت اور بہت بلنددرَجہ عطا فرما اور اُن کو
مَقَامًا مَّحْمُوْدَﻥ ا لَّذِیْ وَعَدْتَّہٗ وَارْزُقْنَا
مقامِ محمود میں کھڑا کر جس کا تو نے اُن سے وعدہ کیا ہے اور ہمیں
شَفَاعَتَہ‘ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ ط اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ
قیامت کے دِن اُن کی شفاعت نصیب فرما بیشک تو وعدہ کے خلاف نہیں
الْمِیْعَادَ ط بِرَحْمَتِکَ یَآاَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
کرتا ۔ ہم پر اپنی رحمت فرما اے سب سے بڑھ کر رَحم کرنے والے