| فیضانِ اِحیاءُ العُلوم |
''اورموسیٰ (علیہ السلام) بیہوش ہو کر گر پڑے۔''
ایک روایت میں ہے نبی اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم جب نماز شروع فرماتے تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سینہ مبارک ہنڈیا کی طرح جوش مارتا تھا۔
(مسند امام احمد بن حنبل جلد ۴ ص ۲۵ مرویات عبد اﷲ بن شخیر)
سید الخائفین 'حضور نبی کریم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا۔ماَجَاءَ نِیْ جِبْرِیْلُ قَطُّ اِلاَّ وَھْوَ یَرْعَدُ خَوفًا مِنَ الْجَبَّارِ۔
(سوره اعراف آیت ۱۴۳)