Brailvi Books

فیضانِ مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
56 - 68
 حسب ذیل ہیں:
	حضرت حافظ الحدیث علامہ پیر سیّد محمد جلال الدین شاہ مشہدی قادری (بانی جامعہ محمدیہ بھکھی شریف)،استاذالعلماء حضرت مولاناپیر محمد اسلم قادری (جامعہ قادریہ عالمیہ مراڑیاں شریف گجرات)،شیخ القرآن حضرت علامہ غلام علی اوکاڑوی (جامعہ حنفیہ اشرف المدارس اوکاڑہ)،سرکارِ کلاں حضرت علامہ سید مختار اشرف  کچھوچھویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ، شیخ الحدیث مولانا وقارالدین (چاٹگام،بنگلادیش)، صاحبزادہ مفتی مختار احمد خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ، صاحبزادہ مفتی اقتدار احمد خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ، مولانا صاحبزادہ سیّدمحمد مسعود الحسن چوراہیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ،حضرت علامہ قاضی عبد النبی کوکب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (مرکز الاولیاءلاہور)، مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی محمد حسین نعیمی (بانی جامعہ نعیمیہ ،مرکز الاولیاء لاہور )،صاحبزادہ مولاناسیّد محمود شاہ گجراتی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ، خطیبِ پاکستان حضرت مولاناسیّد حامد علی شاہ گجراتی (گلزارِ طیبہ سرگودھا)،نصیرِ ملّت حضرت علامہ مفتی نصیرالدین اشرفی چشتی قادریرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ(خانقاه پناسی شریف ضلع کشن گنج مشرقی بہار ہند) (1)
نکاح واولاد 
حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی  عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی دومرتبہ رشتہ اِزدواج سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  …  حالات زندگی ،حیات سالک ،ص۱۸۸ ملتقطاً