| بیٹا ہو توایسا |
ہے) میں مفید ہے۔ ‘‘(اَیضًا ص۴۸۵حدیث۴۶۷مُلَخَّصًا)
{۱}انجیر میں دیگر تمام پھلوں کے مقابلے میں بہتر غذائیت ہے{۲}انجیربواسیر کوختم کر دیتا اور جوڑوں کے دَرد کیلئے مفید ہے{۳}انجیر نہار منہ کھانے کے عجیب و غریب فوائد ہیں {۴} جن کے پیٹ میں بوجھ ہو جاتا ہو وہ ہر بار کھانا کھانے کے بعد تین عدد انجیر کھالیں {۵}انجیرموٹے پیٹ کو چھوٹا کرتا اور موٹا پا دُور کرتا ہے{۶}انجیر میں کھانسی اور دَمے کا علاج ہے {۷} انجیر چہرے کا رنگ نکھارتاہے{۸}انجیرپیاس بجھاتا ہے۔ (گھریلو علاج ص۱۱۱)