| بیٹا ہو توایسا |
اور مثانے کے درد کو مٹاتا ، جگر اور تلی کو طاقت دیتا ، پیٹ کو نرم کرتا ، معدہ مضبوط کرتااور ہاضِمہ دُرُست کرتا ہے۔
سُرخ مُنقّے (Red Currant)
حضرتِ مولائے کائنات، علی المرتضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمسے مروی ہے: جو روزانہ سرخ مُنَقّے21عدد کھا لیا کرے وہ جسمانی امراض سے محفوظ رہے گا۔ (اَلطِّبُّ النَّبَوِی لِاَبی نُعَیْم ص۷۲۱حدیث۸۱۳)
اِنجیر (Fig)
حدیث پاک میں ہے:’’انجیر کھاؤ!کیونکہ یہ بواسیر کو ختم کرتی اورنِقرِس(یعنی ایک دَرد جو ٹخنوں اور پاؤں کی انگلیوں میں ہوتا