Brailvi Books

بیاناتِ دعوتِ اسلامی
8 - 541
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ   		وَعَلٰی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ   		وَعَلٰی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ
درود شریف کی فضیلت : 
	امُّ المؤمنین حضرت سیِّدَتُناعائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَافرماتی ہیں :  ’’ تم اپنی مجلسوں کوحضورنبی پاکصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمپردُرودِپاک پڑھ کراورعُمَربن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے ذکرسے آراستہ کرو ۔   ‘‘ (1) 
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!		 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
	میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!رَسُولِ اکرم ، شہنشاہِ بنی آدمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے تمام صحابَۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَاناپنی اپنی جگہ بے مِثْل وبے مِثال ہیں ، سب ہی آسمانِ ہِدایت کے تارے اوراللہعَزَّ  وَجَلَّاوراس کے پیارے حبیبصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے محبوب ہیں ، لیکن ان میں سے بعض کوبعض پرفضیلت حاصل ہے اورسب صحابہ میں اَفْضل خُلفائے راشدینرَضِیَ اللہُتَعَالٰی عَنْہُمہیں ، اِنہی خُلَفامیں سے دوسرے خلیفَۂ راشد ، اَمِیْرُالمؤمنین حضرت سیِّدُناعُمرفارُوقِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہہیں ، آپ کایومِ وِصالیَکُمْ مُحَرَّمُ الْحَرامہے ۔ آئیے ! اسی مُناسَبَت سے آپرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی زِنْدَگی کے ایک روشن پہلو ’’ عِشقِ رَسُوْل  ‘‘ کے بارے میں کچھ پڑھنے سُننے کی سَعادَت حاصل کرتے ہیں کہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہحضورنَبِیِّ کریم



________________________________
1 -    تاریخ بغداد ، رقم۳۷۷۴ ، ابوالعباس جعفربن محمدبن بشار ، ۷ /  ۲۱۶