Brailvi Books

بیاناتِ دعوتِ اسلامی
166 - 541
 کی مختلف زبانوں میں کُتُب و  رسائل کا نہ صرف آن لائن مطالعہ کیا جاسکتاہے بلکہ فری ڈاؤن لوڈاورپرنٹ آؤٹ کی سہولت بھی  دستیاب ہے ۔ اس کے علاوہ شیْخِ طریقت ، امیْرِاہلسنت مَدَّظِلُّہُ الْعَالِیسے کیے گئے مختلف سوالات کے دلچسپ جوابات پرمشتمل مَدَنی  مُذاكرے ، نگرانِ شُوریٰ ومبلِّغِیْنِ دعوتِ اسلامی کے سُنَّتوں بھرے بیانات ، حمدونعت ، منقبت اوراصلاح آموز شارٹ کلپس( Short clips) بھی مَوْجُودہیں ، جنہیں آپ ڈاؤن لوڈ(  d  ownloa D  ) کرکے سوشل( Social Media) کاصحیح استعمال کرتے ہوئے دُوسرے اسلامی بھائیوں کوشئیر ( Share) بھی کرسکتے ہیں ۔ 
	شرعی مسائل میں رہنمائی حاصل کرنے کے لئے آن لائن دارُالافتااہلسنت اوردُکھی انسانیت کی غمخواری اورروحانی علاج کے لیے تعویذاتِ عطاریہ کے ساتھ ساتھ آن لائن کاٹ اوراستخارہ بھی کرواسکتے ہیں ۔ نیز دعوتِ اسلامی کے چندشعبہ جات کاتعارُف بھی موجود ہے ، کم وبیش103شعبہ جات اوردعوتِ اسلامی کے دِیگر کئی مدنی کاموں میں ہونے والے لاکھوں روپے کے اخراجات میں بذریعہ انٹر نیٹ مالی معاونت کا مکمل طریقہ کاربھی دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ صدقاتِ واجبہ( مثلاًزکوٰۃ ، فطرہ ، عُشر ، روزوں کافِدیہ اورقَسَم کاکفّارہ وغیرہ) اورنفلی صدقات وخیرات سے نیکی کے کامو ں میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ اِس ویب سائٹ پرسافٹ وئیرکی صورت میں المدینہ لائبریری بھی دستیاب ہے جسے کمپیوٹرمیں اِنسٹال( Install) کرکے سرچنگ آپشن( Searching Option) کی مددسے 200سے زائدکُتُب ورسائل سے اِستفادہ کرسکتے ہیں ، نیز اوقاتُ الصلوٰۃسافٹ وئیرکے ذریعے مختلف ممالک اورشہروں میں سحرواِفطاراورنمازکے اوقات معلوم کر سکتے ہیں ۔ اللہعَزَّ  وَجَلَّہمیں  دورِجدیدکی ان اِیجادات کاصحیح اِستعمال کرنے کی توفیق عطافرمائے اوران کے غلط استعمال