Brailvi Books

اسلاف کا اندازِ تجارت
59 - 67
 کی دعوت دینے اور دعوتِ اسلامی سے متعارف کرانے کے لئے’’مجلسِ رابطہ‘‘، میڈیا  کے ذریعے دُنیا بھر کے لوگوں تک اسلام اور سنتوں کا پیغام پہنچانے کے لئے’’مدنی چینل‘‘اورساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کو شش کے لئے دنیا کے کئی ممالک میں ’’مدنی قافلوں اور ہفتہ وار اجتماعات ‘‘  کا مدنی جال بچھایا جاچکا ہے۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خطیر رقم کے بغیر اس قدر زائد شعبہ جات میں دین کا کام کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے جس کا اندازہ چند ایک شعبہ جات کے درج ذیل سالانہ ،ماہانہ یا روزانہ کے اخراجات سے لگایا جاسکتا ہے۔
چند شعبہ جات کے اخراجات
1.	جامعۃ المدینہ(للبنین،للبنات):پاکستان میں جامعۃ المدینہ (للبنین و للبنات)کی تعداد 347،طلبہ وطالبات کی تعداد 20173 اور سالانہ اخراجات تقریباً  (661,670,000)  چھیاسٹھ کروڑ سولہ لاکھ ستر ہزار روپے ہیں۔
2.	مدرسۃ المدینہ)للبنین و للبنات(:ان مدارس کی تعداد تقریباً: 2064،طلبہ و طالبات کی تعداد تقریباً: 101410، اس سال حفظ کرنے والے طلبہ و طالبات کی تعداد:3730، سالانہ اخراجات: (696823128) اُنہتّر کروڑ اَڑسٹھ لاکھ تئیس ہزارایک سو اٹھائیس  روپے ہیں۔
3.	مدرسۃ المدینہ بالغان:پاکستان بھر میں مدرسہ المدینہ بالغان کی تعدادتقریباً 5000 ہےجن میں تقریباً 43532 اسلامی بھائی قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
4.	مدرسۃ المدینہ بالغات:مدرسہ المدینہ بالغات کی تعداد 3505ہےجن میں تقریباً