Brailvi Books

اَعرابی کے سوالات اور عَرَبی آقا کے جوابات
67 - 118
والا(کنزالعمال،۸/۱۸۷،جزئ:۱۶،حدیث:۴۵۳۷۲) *حصولِ رزقِ حلال کی کوشش کرنے والا (کنز العمال،۲/۴،جزئ:۴،حدیث: ۹۱۹۶)* حصولِ ثواب کی نیت سے پڑوسی کی طرف سے آنے والی تکلیفوں کو برداشت کرنے والا(جمع الجوامع، ۲/۲۶۹، حدیث: ۵۵۶۳)*جوانی میں توبہ کرنے والا(جمع الجوامع،۲/۲۶۹، حدیث: ۵۵۶۶)*اللہعَزَّوَجَلَّکی اطاعت میں جوانی گزارنے والا(جمع الجوامع، ۲/۲۶۹، حدیث: ۵۵۶۷)*غمگین دل والا(جمع الجوامع، ۲/۲۷۲،حدیث: ۵۵۹۵) *دنیا کو ناپسند کرنے والا (کنزالعمال، ۲/۷۵،جزئ:۳، حدیث: ۶۰۶۴)*گڑگڑاکر دعا کرنے والا(جمع الجوامع،۲/۲۷۰، حدیث: ۵۵۷۸)*غیرت مند(جمع الجوامع، ۲/۲۷۲، حدیث: ۵۶۰۰)*سخی (کنزالعمال،۳/۲۷۲،جزئ:۶،حدیث: ۱۷۱۶۳)* مظلوم کی مدد کرنے والا(جمع الجوامع،۲/۲۶۹،حدیث: ۵۵۶۲) * امانت دار (کنزالعمال، ۸/۳۴۸، جزئ:۱۵، حدیث: ۴۳۲۷۱)*پوشیدہ صدقہ کرنے والا (ترمذی، ۴/۲۵۵، حدیث: ۲۵۷۶)*رات کو اٹھ کر تلاوتِ قرآن کرنے والا(ترمذی،۴/۲۵۵، حدیث: ۲۵۷۶)*افطار میں جلدی کرنے والا(المعجم الکبیر،۲۲/۲۶۳،حدیث:۶۷۶) *آخری وقت میں سحری کرنے والا(المعجم الکبیر،۲۲/۲۶۳،حدیث:۶۷۶) *صف کی کشادگی پُر کرنے والا(المستدرک،۱/۵۶۰، حدیث: ۱۰۴۶) 
	اللہ تعالیٰ ہمیں مذکورہ بالا بھلائیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ٰ امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمینصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم