Brailvi Books

ظلم کا انجام
54 - 62
ہیں یامدنی چینل و INTERNET کے ذَرِیعے دنیا میں جہاں کہیں مجھے سن رہے ہیں یا تمام وہ اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں جوآڈیو یا وڈیو کیسٹ کے ذَرِیعے مجھے سماعت فرما رہے ہیں یاتحریری بیان پڑھ رہے ہیں وہ توجُّہ فرمائیں کہ بندے کادنیا میں جوبڑے سے بڑا حق تصوُّر کیاجا سکتا ہے سمجھ لیجئے میں نے آپ کا وہ حق تلف کردیا ہے نیز اِس کے علاوہ بھی جتنے حُقوق تلف کئے ہوں  اللہ عَزَّوَجَلَّ کیلئے مجھے وہ سب کے سب حُقُوق معاف فرمادیجئے بلکہ ا حسان بالا احسان ہوگا کہ آئندہ کیلئے پیشگی ہی مُعافی سے نوازدیجئے۔برائے کرم! دل کی گہرائی کے ساتھ ایک بار زَبان سے کہہ دیجئے: ''میں نے مُعاف کیا''
جَزَاکُمُ اللہُ خَیْراً وَّاَحسَنَ الْجَزَاء .
رقمیں لوٹانی ہوں گی
    جس پرکسی کا قرض آتا ہے وہ چُکا دے اور اگر ادائیگی میں تاخیر کی ہے تو معافی بھی مانگے، جس سے رشوت لی، جس کی جیب کاٹی ،جس کے یہاں
Flag Counter