Brailvi Books

ظلم کا انجام
48 - 62
    مير ے آقا اعلیٰحضرت،اِمامِ اَہلسنّت، ولئ نِعمت،عظیمُ البَرَکت، عظيمُ المَرْتَبت،پروانۂِ شمعِ رِسالت، امامِ عشقِ و مَحَبَّت،مُجَدِّدِ دین ومِلَّت، حامِئ سنّت ،ماحِیئ بِدعت، عالمِ شَرِيِعَت ، پيرِ طريقت،آفتابِ وِلایت،باعثِ خَيْر وبَرَکت،حضرتِ علامہ مولیٰناالحاج الحافِظ القاری شاہ امام اَحمد رضا خان عليہ رحمۃُ الرَّحمٰن اپنے شہرهٔ آفاق ترجمۂ قراٰن، کنز الایمان میں اس کا تر جَمہ یوں کرتے ہیں: اے ایمان والو! نہ مرد مردوں سے ہنسیں عجب نہیں کہ وہ ان ہنسی ہنسنے والوں سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے، دور نہیں کہ وہ ان ہنسنے والیوں سے بہتر ہوں اور آپس میں طعنہ نہ کرو اور ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو۔ کیا ہی بُرا نام مسلمان ہوکر فاسِق کہلانا اور جو توبہ نہ کریں وُہی ظالم ہیں۔
کسی کی ہنسی اُڑانا گناہ ہے
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کسی کی غربت یا حسب نسب یاجسمانی
Flag Counter