Brailvi Books

ضیائے صدقات
363 - 408
فَسَأَلَہُ، فَقَالَ: ''أَمَا فِيْ بَيتِکَ شَيْئٌ''؟ قَالَ: بَلٰی. حِلْسٌ نَلْبَسُ بَعْضَہُ، وَنَبْسُطُ بَعْضَہُ، وَقَعْبٌ نَشْرَبُ فِيہ مِنَ الْمَاءِ. قَالَ: ''ائْتِنِيْ بِھِمَا''، فَأَتَاہُ بِھِمَا فَأَخَذَھُمَا رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِيدہِ، وَقَالَ: ''مَنْ يشْتَرِيْ ھٰذَين''. قَالَ رَجُلٌ: أَنَا آخُذُھُمَا بِدِرْھِمٍ. قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : ''مَنْ يزيد عَلٰی دِرْھَمٍ'' مَرَّتَين. قَالَ رَجُلٌ: أَنَا آخَذُھُمَا بِدِرْھَمَين فَأَعْطَاھُمَاإِياہُ وَأَخَذَ الدِّرْھَمَين فَأَعْطَاھُمَا الْأَنْصَارِيَّ، وَقَالَ: ''اِشْتَرِ بِأَحَدِھِمَا طَعَاماً فَانْبِذْہُ إِلٰی أَھْلِکَ، وَاشْتَرِ بِالْآخَرِ قُدُوْماً فَائْتِنِيْ بِہِ''، فَأَتَاہُ بِہِ فَشَدَّ فِيہ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی
بارگاہ ميں حاضر ہوکر سوال کیا، آپ نے فرمايا کہ کيا تيرے گھر ميں کچھ نہيں؟ عرض کيا: ہاں ايک ٹاٹ ہے جو ہم کچھ اوڑھ ليتے ہيں کچھ بچھاليتے ہيں اور ايک لکڑی کا پيالہ ہے جس ميں ہم پانی پيتے ہيں۔ فرمايا: دونوں ہمارے پاس لے آؤ وہ يہ دونوں چيزيں لے کر حاضر ہوئے، اُنہيں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ ميں ليا اور فرمايا: انہیں کون خريدتا ہے؟ ايک شخص نے کہا:میں ايک درہم عوض لیتا ہوں، آپ نے فرمايا: ايک درہم سے زيادہ کون ديتا ہے؟ ايک صاحب بولے کہ ميں دو درہم ميں ليتا ہوں، آپ نے وہ دونوں چيزيں اُنہيں دے دیں اور دو درہم لے کر اُن انصاری کو دئيے اور فرمايا: ان ميں سے ايک کا غلّہ خريد کر اپنے گھر ميں ڈال دو اور دوسرے کی کلہاڑی خريد کر ميرے پاس لاؤ،وہ حضور کے پاس کلہاڑی لائے حضور انورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے دست اقدس
Flag Counter