Brailvi Books

ضیائے صدقات
292 - 408
تُسْتَجَابَ دَعْوَتُہُ وَأَنْ تُکْشَفَ کُرْبَتُہُ فَلْيفرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ''.۱؎
فرمايا : جو چاہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی مشکل آسان فرمائی جائے تواس چاہیئے کہ تنگدست پر آسانی کرے۔

    تنگ دست کو مہلت دینے کی فضیلت میں ایک اور روایت:
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْھُمَا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِراً إِلٰی مَيسرَتِہِ أَنْظَرَہُ اللہُ بِذَنْبِہِ إِلٰی تَوْبَتِہِ''.۲؎
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے فرماتے ہيں: خاتم المرسلین، رحمۃللعالمین، شفیع المذنبین، انیس الغریبین، سراج السالکین، محبوب رب العلمین، جناب صادق و امین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمايا : جو کسی تنگدست کو اس کے خوشحال ہونے تک مہلت دے تو اللہ تعالیٰ اسے گناہوں سے توبہ کرنے تک مہلت عطا فرمائے گا۔
مدینــــــــــــــــــہ

۱؎    (الترغيب والترھيب، کتاب الصدقات، الترغيب في التيسير علی المعسر...إلخ، الحديث:۱۳، ج۲، ص۲۳)

۲؎    (المعجم الکبير للطبراني،الحديث:۱۱۳۳۰،ج۱۱،ص۱۵۱)
Flag Counter