عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْھُمَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ يقُوْلُ:''مَنْ مَنَحَ مَنِيحۃَ لَبَنٍ، أَوْ وَرِقٍ، أَوْ ھَدٰی زُقَاقاً کَانَ لَہُ مِثْلَ عِتْقِ رَقَبَۃٍ''.۱؎
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہيں: حضور پاک،صاحب لولاک، سیاح افلاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمايا :جو دودھ والا جانور عاريۃً دے يا چاندی قرض دے يا کسی کو راستہ بتائے تو اسے غلام آزاد کرنے کے برابرثواب ہے۔
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں: يعنی کسی کو دودھ کا جانور کچھ روز کے لئے عاريۃً دينا کہ وہ اس کا دودھ پی لے يا کسی
مدینــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ
۱؎ (شعب الإيمان، باب في الزکاۃ، فصل في القرض، الحديث:۳۵۶۳،ج۳،ص۲۸۴)
(المعجم الکبير، الحديث:۳۴۹۸،ج۴،ص۴۷۱)