Brailvi Books

ضیائے صدقات
194 - 408
الْحَمْدُ عَلٰی سَارِقٍ لَأَتَصَدَّقَنَّ بِصَدَقَۃٍ، فَخَرَجَ بِصَدَقَتِہِ فَوَضَعَھَا فِيْ يد زَانِيۃ فَأَصْبَحُوْا يتحَدَّثُوْنَ تُصُدِّقَ اللَّيلۃَ عَلٰی زَانِيۃ. فَقَالَ: اللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ عَلٰی زَانِيۃ، لَأَتَصَدَّ قَنَّ بِصَدَقَۃٍ، فَخَرَجَ بِصَدَقَتِہِ فَوَضَعَھَا فِیْ يد غَنِيٍّ فَأَصْبَحُوْا يتحَدَّثُوْنَ تُصُدِّقَ اللَّيلۃَ عَلٰی غَنِيٍّ. فَقَالَ: اللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ عَلٰی سَارِقٍ وَزَانِيۃ وَغَنِيٍّ فَأُتِيَ فَقِيل لَہُ: أَمَّا صَدَقَتُکَ عَلٰی سَارِقٍ: فَلَعَلَّہُ أَنْ يسْتَعِفَّ عَنْ سَرْقَتِہِ، وَأَمَّا الزَّانِيۃ: فَلَعَلَّھَا أَنْ تَسْتَعِفَّ عَنْ زِنَاھَا، وَأَمَّا الْغَنِيُّ: فَلَعَلَّہُ يعْتَبِرُ فَينفِقُ مِمَّا أَعْطَاہُ اللہُ''.۱؎
 چور کو صدقہ دینے پر تیرے ليے حمد ہے میں صدقہ کروں گا پھر وہ اپنا صدقہ لے کر نکلا اور ایک زانیہ کو دے دیا صبح کو لوگوں نے چرچا کیا کہ آج رات ایک زانیہ کو صدقہ دیا گیا اس نے کہا اے اللہ زانیہ کو صدقہ دینے پر تیرے ليے حمد ہے میں صدقہ کروں گا پھر وہ اپنا صدقہ لے کرنکلااور ایک مالدار کو دے دیا صبح کو چرچا ہوا مال دار کو صدقہ دیا گیا اس نے کہا اے اللہ تیرے ليے حمد ہے چور اور زانیہ اور مال دار کو صدقہ دينے پر تو اس کے پاس ایک آنے والا آیا اور اس نے کہا چور کو صدقہ دينے کا فائدہ یہ ہوگا کہ وہ چوری چھوڑدے اور زانیہ کو صدقہ دینے سے یہ ہے کہ وہ زنا سے آئندہ بچے اور مال دار کو دینے سے یہ ہے کہ وہ عبرت حاصل کرے اللہ عزوجل کے ديے ہوئے میں سے خرچ کرے ۔
مدینــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

۱؎    (صحيح البخاري،کتاب الزکاۃ،باب إذا تصدق علی غنيّ وھو لا یعلم،الحديث:۱۴۲۱، ج۱،ص۳۴۸)

    (صحيح مسلم،کتاب الزکاۃ،باب المنفق والبخيل،الحديث: ۷۸۔(۱۰۲۲)،ص۳۶۶)

(مشکاۃ المصابيح،کتاب الزکاۃ،باب الإنفاق وکراھيۃ الإمساک،الفصل الثالث، الحديث:۱۸۷۶، ج۱،ص۳۵۶)
Flag Counter