صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مدنی پھول
اے کاش ! روزی میں کثرت کی محبت سے زیادہ ہم نیکیوں میں برکت کی حسرت کرتے اور اس کے لئے بھی کوئی ورد کرتے۔
طالب غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
بے حساب جنّت الفردوس میں آقا کے پڑوس کا طالب
۱۶ربیع الاوّل ۱۴۳۲ھ
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔
ماخذ ومراجع
کتاب مطبوعہ کتاب مطبوعہ
تفسیر بغوی دار الکتب العلمیۃ بیروت کشف الخفاء دار الکتب العلمیۃ بیروت
روح البیان کوئٹہ مشکاۃ المصابیح دار الکتب العلمیۃ بیروت
صحیح بخاری دار الکتب العلمیۃ بیروت مرقاۃ المفاتیح دار الفکر بیروت
صحیح مسلم دار ابن حزم بیروت اشعۃ اللمعات کوئٹہ
سنن ابو داود دار احیاء التراث العربی بیروت مراٰۃ المناجیح ضیاء القراٰن پبلی کیشنز مرکز الاولیاء لاہور
سنن ابن ماجہ دار المعرفۃ بیروت طریقہ محمدیہ مع حدیقہ ندیہ پشاور
المعجم الکبیر دار احیاء التراث العربی بیروت احیاء العلوم دار صادر بیروت
مصنف ابن ابی شیبہ دار الفکر بیروت منہاج العابدین مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
مسند امام احمد دار الفکر بیروت فضل الصلاۃ علی النبی المکتب الاسلامی بیروت
مؤطا امام مالک دار المعرفۃ بیروت فتاوٰی رضویہ رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور
مجمع الزوائد دار الفکر بیروت بہارِ شریعت مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان دار الکتب العلمیۃ بیروت ملفوظات اعلیٰ حضرت مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی