Brailvi Books

وقفِ مدینہ
78 - 84
صاحِب نے پوچھا ابا جان! ارشاد فرمائیے آپ کا معاملہ کیا ہوا؟جواب دیا بیٹا! قبر میں ڈاکٹر اور انجینئر بیٹوں کی ڈاکٹری اور انجینئرنگ کام نہ آئی،البتّہ تیرے حافظ ِ قرآن بننے کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے مجھے عذابِ قبر سے نجات عطا فرمادی ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ         صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
عطارؔ کا پیغام اسلامی بھائیوں کے نام
    اَلْحَمْدُ للہ عزوَجَلَّ ِ مَدَنی قافِلہ کورس اور مدنی تربیّتی کورس انتہائی مختصر وَقت میں کثیر علمِ دین حاصِل کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں کی رفتار تیز تر کرنے کے بہترین مدنی ذرائع ہیں ، میری دلی تڑپ ہے کہ دعوتِ اسلامی کی تمام مجالس کے نگران و اراکین مَدَنی قافِلہ کورس کرنے کی سعادت حاصِل کریں۔ اے کاش! وہ دن آئے کہ مَدَنی مرکز یہ فیصلہ کرنے کے قابِل ہو جائے کہ آئندہ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ سے لیکر ذیلی سطح تک کی مَدنی ذمّہ داری ، جُملہ مَدَنی مراکز (فیضانِ مدینہ)میں امامت،مُؤَذِّنی،خادِمی، مکاتِب اور مکتبۃ المدینہ و المدینۃ العلمیہ وغیرہ میں ملازَمت، مدارِسُ المدینہ و جامِعاتُ المدینہ میں تدریس وغیرہ کی اس وقت تک کسی کو اجازت نہ دی جائے جب تک وہ اس ذمّہ داری کی اہلیّت کی دیگر شرائط پوری کرنے کے ساتھ ساتھ مَدَنی قافِلہ کورس نہ کر لے۔ اگر چِہ فی الحال ایسی کوئی ترکیب نہیں ہے تاہم سگِ
Flag Counter