والدین، زوجین اور اساتذہ کے حقوق |
((ثلاثۃ لا یقبل اللہ -عزّ وجل- لھم صرفاً، ولا عدلاً: عاق، ومنّان، ومکذّب بقدر))، رواہ ابن أبي عاصم في ''السنۃ'' بسند حسن عن أبي أمامۃ - رضي اللہ تعالٰی عنہ-(۱)۔
تین شخص ہیں کہ اللہ تعالیٰ نہ ان کے فرض قبول کرے نہ نفل: ماں باپ کو ایذا دینے والا اور صدقہ دے کر فقیر پر احسان رکھنے والا اور تقدیر کا جھٹلانے والا۔(اسے عاصم نے ''السنہ'' میں بسندِ حسن ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔ت) حدیث۴: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے:
((ملعون من عقّ والدیہ، ملعون من عقّ والدیہ، ملعون من عقّ والدیہ))، رواہ الطبراني والحاکم عن أبي ھریرۃ -رضي اللہ تعالٰی عنہ-(۲)۔
ملعون ہے جو اپنے والدین کو ستائے، ملعون ہے جو اپنے والدین کو ستائے، ملعون ہے جو اپنے والدین کو ستائے۔ (اسے طبرانی اور حاکم نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔ت) حدیث۵: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
((لعن اللہ من سبّ والدیہ))، رواہ ابن حبّان عن ابن عبّاس -رضي اللہ
اللہ کی لعنت اس پر جو اپنے ماں باپ کو گالی دے (ابن حبان نے ابن عباس رضی اللہ
(1) ''السنۃ'' لابن أبي عاصم، باب: ما ذکر عن النبي علیہ السلام في المکذبین بقدر اللہ... إلخ، الحدیث: ۳۳۲، ص۷۳۔ (2) ''المعجم الأوسط''، من اسمہ معاذ، الحدیث: ۸۴۹۷، ج۶، ص۱۹۹۔ (۱۲۳) ''الإحسان بترتیب صحی