بے شک باپ کے ساتھ سب نکو کاریوں سے بڑھ کر یہ نکو کاری ہے کہ آدمی باپ کے بعد اس کے دوستوں سے اچھی روش پر نباہے (اسے ائمہ کرام احمد اور بخاری نے ''الادب المفرد'' میں، مسلم نے اپنی ''صحیح'' میں اور ابو داؤد و ترمذی نے ابن عمر رضی اللہ
تعالیٰ عنہما سے روایت کیا۔ت)
حدیث۲۰: کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم:
((احفظ ودّ أبیک لا تقطعہ فیطفئ اللہ
اپنے ماں باپ کی دوستی پر نگاہ رکھ اسے قطع نہ
(1)..... ''المعجم الأوسط''، من اسمہ محمد، الحدیث: ۷۳۰۳، ج۵، ص۲۷۲۔
(2)..... ''صحیح مسلم''، کتاب البرّ والصلۃ، باب فضل صلۃ أصدقاء الأب والأمّ، ونحوھما، الحدیث: ۲۵۵۲، ص۱۳۸۲۔