Brailvi Books

تذکرہ صدرالشریعہ
26 - 52
صَبْر وتحمل
    بڑے صاحبزادے حضرت مولانا حکیم شمسُ الہُدٰی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا انتقال ہو گیا تو صدر الشریعہ علیہ رحمۃُ ر بِّ الورٰی اُس وقت نمازِ تراویح ادا کر رہے تھے ۔اطلاع دی گئی تشریف لائے ۔
سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خواب میں آ کر فرمایا
     آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی شہزادی ''بنو'' سخت بیمار تھیں۔ اِس دَوران ایک دن بعد نمازِ فجر حضرت صدر الشَّریعہ علیہ رحمۃُ ر بِّ الورٰی نے قراٰن خوانی کے لیے طَلَبہ و حاضِرین کو روکا۔ بعدِ ختمِ قراٰنِ مجید آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مجلس کو خطاب فرمایا کہ میری بیٹی'' بنو'' کی علالت(بیماری) طویل ہو گئی ، کوئی علاج کارگر نہیں ہوا اور فائدے کی کوئی صورت نہیں نکل رہی ہے، آج شب میں نے خواب دیکھاکہ سروَرِ کونین ، رحمتِ عالم روحی فداہ گھر میں تشریف لائے ہیں اور فرما رہے
''اِنَّا لِلّٰہ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن ''
پڑھا اور فرمایا :ابھی آٹھ رَکعت تراویح باقی ہیں،پھر نَماز میں مصروف ہوگئے۔
Flag Counter