Brailvi Books

تذکرہ صدرالشریعہ
24 - 52
یہ میرے مُرشِد کا کرم ہے
چنانچہ دار العلوم معینیہ عثمانیہ (اجمیر شریف) میں وہاں کے صدرُ المدَرِّسین ہو کر جب آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پہنچے اور وہاں کے لوگ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اندازِ تدریس سے بَہُت مُتأَثِّر ہوئے تو  آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے رُوبرو اس کا ذِکر آیا کہ آپکی تعلیم بہت کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے یہ مرکزی دارالعلوم سر بلند ہوتا جارہا ہے۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:''یہ مجھ پر اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحمَۃُ ربِّ الْعِزَّت کا فضل وکرم ہے۔ ''
باغِ عالم کاہو منظر کیوں نہ رنگین و حَسین

گوشے گوشے سے ہیں طِیب اَفشاں رِیاحینِ رضا
صدرِ شریعت کی صحبت کی عظمت
    تلمیذ وخلیفۂ صدر الشریعہ حضرت مولانا سیِّد ظہیر احمد زَیدی علیہ رحمۃ اللہ الھادی لکھتے ہیں :مجھے سات سال کے عرصے میں اَن گنت بار مولانا کی خدمت میں
Flag Counter