Brailvi Books

تذکرہ صدرالشریعہ
20 - 52
میرے آقا اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحمَۃُ ربِّ الْعِزَّت نے فرمایا: آپ مَوجودِ ین میں تَفَقُّہ (تَ۔ فَق ۔ قُہْ) جس کا نام ہے وہ مولوی امجد علی صاحِب میں زیادہ پائيے گا،اِس کی وجہ یہی ہے کہ وہ اِستِفتاء سنایا کرتے ہیں اور جو میں جواب دیتا ہوں لکھتے ہیں ، طبیعت اَخّاذ ہے، طرز سے واقِفِیَّت ہوچلی ہے۔''میرے آقا اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحمَۃُ ربِّ الْعِزَّت نے ہی حضرت مولانا امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کو صدرُ الشَّریعہ کے خطاب سے نوازا ۔
اٹھا تھا لے کے جو ہاتھوں میں پرچم اعلیٰ حضرت کا

وہ مِیرِکارواں ہے کاروانِ اہلسنّت کا
قاضیٔ شرع
     ایک دن صبح تقریباً9بجے ،میرے آقا اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت، مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خان عليه رحمۃُ الرَّحمٰن مکان سے باہَر تشریف لائے، تخت پرقالین بچھانے کا حکم فرمایا ۔ سب حاضِرین حیرت زدہ تھے کہ حضور یہ اِہتمام کس
Flag Counter