Brailvi Books

تذکرہ صدرالشریعہ
19 - 52
 امام اہلسنّت عَلَیْہِ رَحمَۃُ ربِّ الْعِزَّت کے لکھے ہوئے قرآنِ پاک کے صحیح ترجمہ ''ترجَمۂ کنزالایمان ''سے مُستفید ہو کر آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (یعنی صدرالشریعہ)کی ممنونِ اِحسان ہے اور اِن شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ یہ سلسلہ قِیامت تک جاری رہے گا۔
گر اہلِ چمن فخر کریں اس پہ بجا ہے

امجد تھا گلابِ چمنِ دانش و حکمت
وکیلِ رضا
     میرے آقااعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحمَۃُ ربِّ الْعِزَّت نے سوائے صدرُ الشَّریعہ علیہ رحمۃُ ر بِّ الورٰی کے کسی کو بھی حتّٰی کہ شہزادگان کو بھی اپنی بیعت لینے کے لئے وکیل نہیں بنایا تھا۔
صدرُ الشَّریعہ کا خطاب کس نے دیا؟
 الملفوظ حصّہ اول صَفْحَہ183مطبوعہ مکتبۃ المدینہ میں ہے کہ
Flag Counter