Brailvi Books

قسط 4: شوق علم دین تذکرہ امیرِ اہلسنّت
44 - 50
 (4)پانی پینے کی15 نیّتیں

(5)چائے پینے کی6 نیّتیں

(6)اِعتکاف کی 72نیّتیں

(7)گھر سے نکلتے وقت کی 63نیّتیں

(8)جشنِ ولادت منانے کی 18نیّتیں

(9)طالبِ علم کے پڑھنے کی53 نیّتیں 

(10)اُستاذ کے پڑھانے کی53 نیّتیں

(11)نکاح کی9 نیّتیں

(12)اولاد کو نیک بنانے کے بارے میں 19نیّتیں

(13)اِستنجا خانے میں جانے کی42 نیّتیں

(14)اپنے پاس فون رکھنے کی 30نیّتیں

(15)فون مِلانے یا وُصُول کرنے کی 19نیّتیں

    اِن کے علاوہ مختلف کتب ورسائل پڑھنے کی الگ الگ نیتیں بھی آپ نے مرتب فرمائی ہیں جو اِن کتب ورسائل (مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)کے شروع میں دیکھی جاسکتی ہیں مثلاً فیضانِ سنّت (جلداوّل)،گھریلو علاج ، مَدنی پنج سورہ، بہارشریعت ،