Brailvi Books

قسط 4: شوق علم دین تذکرہ امیرِ اہلسنّت
33 - 50
اسلامی بھائیوں کے لئے 72مَدَنی انعامات میں یہ سوال بھی شامل ہیں :

(14)کیا آج آپ نے ۱۲ مِنَٹ کسی سُنّی عالم کی اسلامی کتاب اور فیضان سنت کے ترتیب وار کم ازکم چارصَفَحات(درس کے علاوہ) پڑھ یا سُن لئے ؟

(68)کیا آپ نے اس سال کم ازکم ایک بار امام غزالی عَلَیہ رَحمَۃُ الْوَالِی کی آخری تصنیف مِنْہَاجُ الْعَابِدِیْن سے توبہ ،اخلاص ، تقوی ، خوف ورجا، عُجُب وریا، آنکھ ، کان ، زبان ، دل اور پیٹ کی حفاظت کا بیان پڑھ یا سن لیا؟

(69)کیا آپ نے اس سال کم از کم ایک مرتبہ بَہَارِ شریعت حصہ ۹ سے مرتد کا بیان، حصہ ۲ سے نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ ، حصہ ۱۶ سے خرید وفروخت کا بیان ، والدین کے حُقُوق کا بیان (اگر شادی شدہ ہیں تو) حصہ ۷ سے محرمات کا بیان اور حُقُوقِ الزّوْجَیْنِ حصہ ۸ سے بچوں کی پرورش کا بیان ، طلاق کا بیان، ظہار کا بیان اور طلاق کنایہ کا بیان پڑھ یا سن لیا؟

(71)کیا آپ نے اَعلٰی حَضْرَت رضی اللہ تعالی عنہ کی کُتُب تَمْہِیْدُ الْاِیْمَانِ اورحُسامُ الْحَرَمَیْنِ نیز نِصَابِ شَرِیعت پڑھ یا سن لی ہیں ؟

(72)کیا آپ نے بَہارِ شَرِیعت یا رَسَائِل عَطَارِیَہ حصہ اوّل سے پڑھ