سامنے اپنی آواز پست رکھئے۔ان کے اور اپنے شوہر کے سامنے ''جی جناب'' سے بات کیجئے۔
(۵)شوہر ضَرورتاً سزا دینے کا مجاز ہے۔۱؎ ایسا ہو تو صبرو تحمل کا مظاہرہ کیجئے، غصہ کرکے یا زبان درازی کر کے گھر سے رُوٹھ کر آجانے کی صورت میں آپ پر ''مَیکے ـ''کے دروازے بند ہیں۔
(۶)ہاں بغیر روٹھے شوہر کی اجازت کی صورت میں جب چاہیں میکے آسکتی ہیں۔
(۷)اپنے میکے کی کوتاہیاں شوہر کو بتا کر غیبت کے گناہِ کبیرہ میں نہ خود مبتلا ہوں نہ اپنے شوہر کو ''سُننے''کے گناہِ کبیرہ میں ملوث کریں۔
(۸)اپنی''بے عملی''یا ''لا علمی''کو ڈھانپنے کے لئے اِس طرح کہہ دینا کہ ''مجھے تو