Brailvi Books

قسط 3: سنت نکاح تذکرہ امیرِ اہلسنّت
32 - 86
شہزاد ہ عطّار مدظلہ العالی کی شاد ی
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! جہاں امیرِ اَہلسنّت دامَت بَرَکاتُہُمُ العالیہ نے اپنی شادی خانہ آبادی میں ہر موقع پر شرعی احکام کی پاسداری کی ،وہیں آپ نے اپنے شہزادہ خوش لقا، عُروسِ دلرُبا، الحاج مولاناابو اُسَید اَحمد عبید الرضا قادِری رَضَوی عطاری ا لمَدَنی دامَت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کی ''شادی'' کے پُر مسرت لمحات میں تمام معاملات شرِیْعَت کے عین مطابق رکھنے پر بھی بھر پور توجہ فرمائی۔ جس کے نتیجے میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلََّّ یہ شادی مبارَک بھی انتہائی سادگی کا مظہر اور دورِ حاضر کی مثالی شادی قرار پا ئی۔
مرحبا عطّارؔ کا لختِ جگر دولہا بنا

خوشنُما سِہرا عُبیدِ قادِری کے سر سجا
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
تقریبِ نکاح
    شہزادہ عطّار مدظلہ العالی کے نکاح کی تقریب برقی قُمقُموں سے جگمگاتے شادی ہال کے بجائے مدینۃُ الاولیاء ملتان شریف میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے تین روزہ سنّتوں بھرے بین َالاقوامی اجتماع میں18اکتوبر 2003؁ء کو
Flag Counter