Brailvi Books

قسط 3: سنت نکاح تذکرہ امیرِ اہلسنّت
16 - 86
المدینہ کراچی )میں ہوا۔مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی وقارُ الد ین قادِری علیہ رحمۃاللہ الھادی نے جُمُعہ کے دن تقریباً 11:00 بجے آپ دامت برکاتہم العالیہ کانکاح پڑھایا،جس میں لوگوں کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔

مَدَنی پھول :(1)نکاح خوا ں کاعالم باعمل ہونا مستحب ہے۔(ملخصاًازفتاوی رضویہ جلدپنجم ص۳۳،۶۱) (2)نکاح کا اعلانیہ طور پر ،مسجد میں اور جمعہ کے دن ہونا مستحب ہے( اگر لڑکی کے گھر یا کسی اور جگہ ہو تب بھی کوئی حرج نہیں)۔
 (الدرالمختار،کتاب النکاح،ج۴،ص۷۵)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
قبْرِستا ن و مزارِ مبا رَک کی حا ضری
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شادی کی خوشی میں سرشار دُولہا اس دن کو یادگار بنانے کے لئے کیا کچھ نہیں کرتا؟اس کے عزیز واقارب کی طرف سے عموماًگناہوں سے بھرپور ورائٹی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں ،طرح طرح کی جائز وناجائز رسمیں نبھائی جاتی ہیں۔یوں دُولہا کی آنکھوں پر غفلت کی ایسی پٹی بندھ جاتی ہے کہ اسے قبر کی تنہائیاں یاد رہتی ہیں نہ میدانِ محشر کی پریشانیاں !مگر دوسری جانب
Flag Counter