Brailvi Books

تعریفاتِ نَحویہ
39 - 45
الْمَوْصُوْفِ بِزِیَادَۃٍ عَلٰی غَیْرِہٖ نَحْوُ زَیْدٌ اَفْضَلُ النَّاسِ
ترجمہ:اسم تفضیل وہ اسم ہے جو فعل سے اس لئے مشتق ہوتا ہے تاکہ موصوف میں معنی کی غیر کے مقابلہ میں زیادتی پر دلالت کرے ۔ جیسے زَیْدٌ اَفْضَلُ النَّاسِ
(۹۷) الفعل الماضی : ھُوَ فِعْلٌ دَلَّ عَلٰی زَمَانٍ قَبْلَ زَمَانِکَ کَضَرَبَ
ترجمہ:فعل ِ ماضی وہ فعل ہے جو گزشتہ زمانے پر دلالت کرے ۔ جیسے ضَرَبَ
(۹۸)الفعل المضارع: ھُوَ فِعْلٌ یَشْبَہُ الْاِسْمَ بِاِحْدٰی حُرُوْفِ اَتَیْنَ فِیْ أَوَّلِہٖ کَیَضْرِبُ
ترجمہ:فعل مضارع وہ فعل ہے جس کے شروع میں حروف ِ اتین میں سے کوئی حرف ہو اور وہ اسم سے مشابہت رکھتا ہو ۔ مثلاً یَضْرِبُ

وضاحت : فعل مضارع کی اسم سے مشابہت دو طرح کی ہوتی ہے ،ایک:لفظی طور پر جیسے حرکات وسکنات ،شروع میں لاحق ہونے والے لام تاکید اور تعداد حروف میں اسم سے مشابہت رکھنا اور دوسری :معنوی طور پر اس طرح کہ اسم فاعل کی طرح مضارع میں حال واستقبال کا معنی پایا جاتا ہے ۔
(۹۹)فعل الأمر: وَھُوَ صِیْغَۃٌ یُطْلَبُ بِھَا الْفِعْلُ مِنَ الْفَاعِلِ الْمُخَاطَبِ نَحْوُ اِضْرِبْ
ترجمہ:فعل امر وہ فعل ہے جس کے ذریعےِ مخاطَب فاعل سے کسی کام کا مطالبہ کیا
Flag Counter