Brailvi Books

تعریفاتِ نَحویہ
14 - 45
ترجمہ:وہ جمع جس کے آخر میں الف اور تا ہو ۔ جیسے مُسْلِمَاتٌ
(۱۹)اَلاْسْمُ الْمَقْصُوْرُ: ھُوَ مَا فِيْ آخِرِہٖ أَلِفٌ مَقْصُوْرَۃٌ کَعَصَا
ترجمہ:جس اسم کے آخر میں الف مقصورہ ( یٰ)ہو اسے اسم مقصور کہتے ہیں ۔ جیسےعَصا
(۲۰)اَلاْسْم الْمَنْقُوْصُ : ھُوَ مَا فِيْ آخِرِہٖ یَاءٌ مَا قَبْلَھَا مَکْسُورٌ کَالْقَاضِيْ
ترجمہ:اسم منقوص وہ اسم ہے جس کے آخر میں'' ی'' ہو جس کا ماقبل مکسور ہو۔ جیسےالْقَاضِيْ
(۲۱)اَلاْسْمُ الْمُنْصَرِفُ : ھُوَ مَا لَیْسَ فِیْہِ سَبَبَانِ أَوْ وَاحِدٌ یَقُوْمُ مَقَامَھُمَا مِنَ الْأَسْبَابِ التِّسْعَۃِ کَزَیْدٍ وَیُسَمَّی الْاِسْمَ الْمُتَمَکِّنَ نَحْوُ زَیْدٍ
ترجمہ:منصرف وہ اسم ہے جس میں منع صر ف کے نواسباب میں سے نہ تو دواسباب پائے جائیں اورنہ ہی ان میں سے ایک ایسا سبب پایا جائے جو دواسباب کے قائم مقام ہو۔ اسے اسمِ متمکن بھی کہا جاتا ہے ۔جیسے زَیْدٌ
(۲۲) غَیْرُ مُنْصَرِفٍ: ھُوَ مَا فِیْہِ سَبَبَانِ أَوْ وَاحِدٌ مِنْہَا یَقُوْمُ مَقَامَھُمَا نَحْوُ عُمَرَ وَحَمْرَاءَ
ترجمہ:غیرِ منصرف وہ اسم ہے جس میں منع صرف کے نواسباب میں سے کوئی
ترجمہ:مفعول ِ فیہ سے مراد وہ وقت یا جگہ ہے جس میں کسی فاعل کا فعل واقع ہو ۔ اسے ظرف بھی کہتے ہیں ۔ جیسے صُمْتُ یَوْمًا
Flag Counter