(۷) الفعل: اَ لْفِعْلُ کَلِمَۃٌ تَدُلُّ عَلٰی مَعْنًی فِيْ نَفْسِھَا دَلَالَۃً مُقْتَرِنَۃً بِزَمَانِ ذٰلِکَ الْمَعْنٰی نحو ضَرَبَ
ترجمہ:فعل سے مراد وہ کلمہ ہے جو تینوں زمانوں (یعنی ماضی ،حال ،استقبال)میں سے کسی ایک زمانے کے ساتھ مل کر اپنے معنی پر دلالت کرے ۔جیسے ضَرَبَ
(۸) اَلْحَرْفُ: اَلْحَرْفُ کَلِمَۃٌ لَاتَدُلُّ عَلٰی مَعْنًی فِيْ نَفْسِہَا بَلْ تَدُلُّ عَلٰی مَعْنًی فِيْ غَیْرِھَا۔ نَحْوُ'' مِنْ '' وَ '' اِلٰی'' فِيْ ''سِرْتُ مِنَ الْبَصْرَۃِ اِلَی الْکُوْفَۃِ''
ترجمہ:حرف سے مراد وہ کلمہ ہے جواپنے معنی پر دلالت نہ کرے بلکہ کسی دوسرے کلمہ (فعل یا اسم )کے معنی پر دلالت کرے ۔جیسے
سِرْتُ مِنَ الْبَصْرَۃِ اِلَی الْکُوْفَۃِ میں ''مِنْ
وضاحت: اس مثال میں'' مِنْ ''ابتدائے سیر اور'' اِلٰی ''انتہائے سیر پر دلالت