55 بار (اول و آخِر ایک بار درود شریف ) پڑھ کر پانی پر دم کر کے رکھ لیں اور پیدا ہوتے ہی بچّہ کے منہ پر لگا دیں تو اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل بچّہ ذ ہین ہو گا اور بچّوں کو ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہے گا ۔ اگر یہی پڑھ کر زَیت ( یعنی زیتون شریف کے تیل) پر دم کر کے بچّے کے جسم پر نرمی کے ساتھ مَل دیاجائے تو بے حد مُفید ہے۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کیڑے مکوڑے اور دیگر موذی جانور بچّے سے دُور رہیں گے ۔ اِس طرح کا پڑھا ہوا زَیت بڑوں کے جسمانی دردوں میں مالِش کیلئے بھی نہایت کارآمد ہے۔
(فیضان ِسنّت ،باب فیضان ِ رمضان،احکامِ روزہ،ج۱،ص۹۹۵)
صلواعلی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد