Brailvi Books

تنگدستی کےاَسباب اور اس کا حل
25 - 29
اچھی اچھی نیّتوں کا پھل
    رِزْق میں بَرَکت کیلئے اچھی اچھی نیّتیں کرنا بھی بے حد مُفید ہے، نیتوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے امیرِاَہلسنّت د امَتْ بَرَکا تُہُم العا لیہ کامرتب کردہ نیتوں کا کا رڈمکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
'' مُرشِدُنا،شَیخِ طریقت، امیرِاَہلسنّت ،بانیِ دعوتِ اسلامی''

کے ''چالیس حُروف '' کی نسبت سے کھانے کی ''40 نیّتیں '' پِیشِ خِدمت ہیں۔
     امیرِاَہلسنّت د امَتْ بَرَکا تُہُم العا لیہ کی مُرتَّب کردہ نیّتوں کی بَرَکت سے نہ صِرف کھانے کے مقصد سے آگاہی حاصل ہوگی بلکہ اِنْ شآء اللہ عَزَّوَجَلَّ َّ رِزْق کی بے حُرمتی سے بچاؤ کا مَدَنی ذہن ملنے اور بے بَرَکتی دور ہونے کے ساتھ آخِرت کی ڈھیروں بھلائیوں کے حُصول کے اسباب بھی ہونگے۔
کھانے کی ''40''نیتیں
فَرما نِ مُصطفٰی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم ''مسلمان کی نیّت اسکے عَمَل سے بہتر ہے۔''
 (طبرانی معجم کبیر ،حدیث۵۹۴۲ ،ج ۵، ص۸۵،داراحیاء التراث العَرَ بی بیروت)
Flag Counter