تعالیٰ عنہا پڑھنا،(يعنی ۳۳ بار سبحان اﷲ، ۳۳بار الحمدﷲ اور ۳۴ بار اﷲاکبر) (۱۲) قرآن ِ مجیداور(عُلَماءِ اَہلسنّت کی)کتابیں دینی مدرسوں کے لیے وقْف کرنا( مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل شادی، غمی کی تقریبات، اجتماعات،اَعراس اور جلوسِ میلاد وغیرہ میں تقسیم کر نے کی ترکیب اورگاہکوں کو بانیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر کچھ رسائل رکھنے کا معمول بنانے کے ساتھ اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلہ کے ہر گھر میں وقفہ وقفہ سے بدل بدل کر سنتوں بھرے رسائل پہنچا کر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچانے کی مَدَنی کوشش بھی رزق میں بَرَکت کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ )