Brailvi Books

تلخیص اُصول الشاشی مع قواعد فقہیہ
63 - 144
ممسوح پر عطف ہوگااور معنی یہ ہونگے:ا ور اپنے سر کا مسح کرو اور پاؤں کا ٹخنوں تک۔ اب دونوں پر عمل کرنے کی صورت یہ ہے کہ جر والی قراء ت کو موزے پہننے کی صورت اور نصب والی قراء ت کو موزے نہ پہننے والی صورت پر محمول کیا جائے گا۔