ہوتی ہے۔ جیسے کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے'' اَنْتِ طَاِلِق''اور اس سے وہ تین طلاق کی نیت کرے تو یہ درست نہیں ہے کیونکہ مذکورہ طلاق بطریق اقتضاء ہی مقدر ہوگی اور ضرورت بقدرِ ضرورت ہی ثابت ہوتی ہے اور یہ ایک طلا ق سے پوری ہو جائے گی۔