جائے۔ متشابہ کی مثال : قرآن پاک کی بعض سورتوں کے شروع میں موجود حروفِ مقطعات ۔
مجمل اور متشابہ کا حکم :
ان کی مراد کے حق ہونے کا اعتقاد رکھنا ضروری ہے یہاں تک کہ اسکی وضاحت ہوجائے۔