| T.Vکی تباہ کاریاں |
آرمی کے ایک میجر کا کچھ اس طرح بیان ہے: '' دعوتِ اسلامی'' کے کسی مبلّغ نے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ سنّتوں بھرے بیانات کی بعض کیسِٹیں مجھے دیں ان کوسُن کر میرے دل میں ہَلچل مچ گئی۔ خُصوصاً ایک کیسٹ میں بیان کردہ اِس واقِعہ نیمجھ پر گہرا اثر ڈالا:
T.V.کی وجہ سے مُردے کی چیخ و پُکار
وہ واقعہ یہ ہے:سندھ کے ایک بُزُرگ فرماتے ہیں: ایک رات میں قبرستان میں جا کر ایک قَبْر کے پاس بیٹھ گیا کہ مجھے اُونگھ آگئی، میں نے خواب میں دیکھا کہ جس قَبْر کے پاس میں بیٹھا تھا اُس میں عذاب ہورہا ہے اور مُردہ چِلّا چِلّا کر مجھ سے کہہ رہا ہے: بچاؤ بچاؤ! میں نے کہا: میں تمہیں کس طرح عذاب سے بچاؤں ؟ کہنے لگا: ساتھ والی بستی میں میرا فُلاں نمبر کا مکان ہے، میرا ایک ہی بیٹا ہے اور اُس نے اِس وقتT.V. چلا یا ہوا ہے، آہ! جب بھی وہ