Brailvi Books

T.Vکی تباہ کاریاں
32 - 47
T.V. کے ذَرِیعے جسمانی بیماریاں
ایک طبّی تحقیق کے مطابِق T.V. کے ذَرِیعے ''فری ریڈیکلز ''جنم لیتے ہیں جوکہ کینسر، دل کے امراض،جوڑوں کی سوجن،دِماغی خَلَل کے مسائل پیدا کرسکتے ہیں، دماغ کے خَلیوں کو اس طرح مُتَأثِّر کرتے ہیں کہ بُڑھاپا جلد آجاتا ہے۔
سورۂ لقمان کی چَھٹی آیت کریمہ میں ارشادِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ ہے :
وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشْتَرِیۡ لَہۡوَ الْحَدِیۡثِ لِیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِ اللہِ بِغَیۡرِ عِلْمٍ ٭ۖ وَّ یَتَّخِذَہَا ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَھُمْ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۶﴾
ترجَمۂ کنز الایمان:'' اور کچھ لوگ کھیل کی باتیں خریدتے ہیں کہ اﷲ (عَزَّوَجَلَّ ) کی راہ سے بہکادیں بے سمجھے اور اُسے ہنسی بنالیں ان کے لیے ذلّت کا عذاب ہے۔  (پ ۲۱ لقمان :۶)
نا وِ لیں اور کہا نیاں
    خَزائنُ الْعِرفان میں اِس آیت کے تحت ہے: لَھْوہر اُس باطِل
Flag Counter