فرض نَماز،روزہ،زکوٰۃاور حج میں کوتاہی کرنے والوں، ماں باپ کو ستانے والوں،اپنی اولاد کی شریعت و سنّت کے مطابِق تربیّت نہ کرنے والوں، داڑھی منڈانے والو ں، داڑھی کو ایک مُٹھّی سے گھٹانے والوں،ملاوٹ والا مال دھوکا سے چلانے والو ں، ڈنڈی مار کر سودا چلانے والوں،چوروں، ڈاکوؤں، جیب کتروں T.V. اور V.C.R. اور (INTERNET) پر فلمیں ڈِرامے دیکھنے والوں، گانے باجے سننے والوں اپنے گھر والوں کو اِس کی سُہو لت فراہم کرنے والوں،اپنے گھروں پر DISH ANTINA لگانے والو ں، فلمیں ڈِرامے دیکھنے والے مسلمانوں کے ہاتھ T.V. اور V.C.R. بیچنے والوں، اسی مقصد کے لیے ریپیر (یعنی مرمّت) کرکے دینے والوں،لوگوں کو فلموں کی LEAD یا CABLE دینے والو !اور طرح طرح سے گناہوں کا بازار گرم کرنے والوں