T.Vکی تباہ کاریاں |
میں. T.V نہ رکھیں تو بچّے پڑوسیوں کے گھر وں میں جا کر دیکھتے ہیں۔ پیارے اسلامی بھائیو! کیا یہ جواب آپ کوحَشر میں چُھڑالیگا؟ ہر گز نہیں، یاد رکھئے! آپ پر اپنی بھی اور اپنے بال بچوں کی اصلاح کی بھی ذمّہ داری ہے۔ چُنانچِہ پارہ 28 سُورۃُ التَّحریم کی چھٹی آیت میں اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرماتاہے :
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَکُمْ وَ اَہۡلِیۡکُمْ نَارًا وَّ قُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَۃُ عَلَیۡہَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوۡنَ اللہَ مَاۤ اَمَرَھُمْ وَ یَفْعَلُوۡنَ مَا یُؤْمَرُوۡنَ ﴿۶﴾
میر ے آقا اعلیٰحضرت،اِمامِ اَہلسنّت، ولئ نِعمت،عظیمُ البَرَکت، عظيمُ المَرْتَبت،پروانۂِ شمعِ رِسالت،مُجَدِّدِ دین ومِلَّت، حامئ سنّت، ماحِئ بِدعت، عالِم شَرِیيعَت، پيرِ طريقت،باعثِ خَير وبَرَکت، حضرتِ علّامہ مولیٰنا امام اَحمد رضا خان عليہ رحمۃُ الرَحمٰن اپنے شُہرۂ آفاق ترجَمۂ قرآن کنزالایمان