Brailvi Books

سوانحِ کربلا
26 - 188
آیت:3
 وَالَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ رَسُوۡلَ اللہِ لَہُمْ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۶۱﴾
اور وہ جو رسول اللہ کو ایذا دیتے ہیں ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔
آیت:4
 وَاللہُ وَرَسُوۡلُہٗۤ اَحَقُّ اَنۡ یُّرْضُوۡہُ  اِنۡ کَانُوۡا مُؤْمِنِیۡنَ ﴿۶۲﴾
اور اللہ و رسول کا حق زائد تھا کہ انھیں راضی کرتے اگر ایمان رکھتے تھے۔
آیت:5
 اَلَمْ یَعْلَمُوۡۤا اَنَّہٗ مَنۡ یُّحَادِدِ اللہَ وَرَسُوۡلَہٗ  فَاَنَّ لَہٗ  نَارَ جَہَنَّمَ خَالِدًا فِیۡہَا ؕ ذٰلِکَ الْخِزْیُ الْعَظِیۡمُ ﴿۶۳﴾
کیاانھیں خبرنہیں کہ جوخلاف کرے اللہ ورسول کاتواس کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ اس میں رہے گایہی بڑی رسوائی ہے
مؤمنین اور مؤمنات کی شان میں ارشاد فرمایا:

آیت:6
 وَیُطِیۡعُوۡنَ اللہَ وَرَسُوۡلَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ سَیَرْحَمُہُمُ اللہُ ؕ اِنَّ اللہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۷۱﴾
اور اللہ و رسول کا حکم مانیں یہی ہیں جن پر عنقریب اللہ رحم کریگا بیشک اللہ غالب حکمت والا ہے۔
1۔۔۔۔۔۔ترجمہ کنز الایمان: اور وہ جو رسول اللہ کو ایذا دیتے ہیں ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ 

                 (پ۱۰،التوبۃ:۶۱)

2۔۔۔۔۔۔ترجمہ کنز الایمان: اور اللہ و رسول کا حق زائد تھاکہ اسے راضی کرتے اگر ایمان رکھتے تھے۔ 

                         (پ۱۰،التوبۃ:۶۲)

3۔۔۔۔۔۔ترجمہ کنز الایمان: کیا انھیں خبر نہیں کہ جو خلاف کرے اللہ اور اس کے رسول کا تو اس کے لئے جہنم 

کی آگ ہے کہ ہمیشہ اس میں رہے گا یہی بڑی رسوائی ہے۔ (پ۱۰،التوبۃ:۶۳)

4۔۔۔۔۔۔ترجمہ کنز الایمان: اور اللہ و رسول کا حکم مانیں یہ ہیں جن پر عنقریب اللہ رحم کرے گا بیشک اللہ غالب حکمت والا ہے۔ (پ۱۰،التوبۃ:۷۱)
Flag Counter