Brailvi Books

سنتیں اور آداب
88 - 123
 (۳۱)تدریسِ علمِ دین (۳۲) تعلیمِ علمِ دین(۳۳) فتویٰ نویسی(۳۴) دینی کُتُب کی تصنیف و تالیف (۳۵) سُنّتوں بھرے اجتِماع(۳۶) وا جتِماعِ ذکرو نعت(۳۷) قراٰن خوانی(۳۸)درسِ فیضانِ سنّت(۳۹)عَلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت(۴۰)سُنّتوں بھرا بیان کرتے وَقت (۴۱) عالم (۴۲) ماں (۴۳) باپ(۴۴) مومنِ صالح(۴۵)پیر صاحِب(۴۶) موئے مبارک کی زیارت اور(۴۷) مزار شریف کی حاضِری کے مواقع پر بھی تعظیم کی نیّت سے خوشبو لگائی جا سکتی ہے ۔
     جتنی اچّھی اچّھی نیّتیں کریں گے اُتنا ہی زیادہ ثواب ملیگا۔ جبکہ نیّت کا موقع بھی ہو اور وہ نیّت شرعاً دُرُست بھی ہو۔زیادہ یاد نہ بھی رہیں تو کم از کم دو تین نیّتیں کر ہی لینی چاہيں۔
Flag Counter