Brailvi Books

سنتیں اور آداب
81 - 123
نہایت ہی میٹھی سنت ہے ۔
 ( ماخوذ ازبہار شریعت،حصہ۱۶،ص۵۵)
         میٹھے اسلامی بھائیواوربہنو! بس زینت وہی کیجئے جس کی شریعت مطہرہ نے اجازت مرحمت فرمائی اور ہرگز ہرگز فرنگی فیشن نہ اپنائيے جس سے اللہ عزوجل کاقہروغضب جوش پر آئے ۔ 

    اے ہمارے پیارے اللہ عزوجل !ہمیں فرنگی فیشن کی آفت سے چھڑا کر اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی سنتوں کا دیوانہ بنادے ۔

امین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
Flag Counter