| سنتیں اور آداب |
(الفتاوی الھندیہ،کتاب ما یحل وما لا یحل،الباب السا بع فی السلام وتشمیت العاطس ،ج۵،ص۳۲۶)
(۱۳)کافر کو چھینک آئی اور اس نے اَلْحَمْدُ اللہ کہاتو جواب میں یَھْدِ یْکَ اللہُ (اللہ عزوجل تجھے ہدایت کرے) کہاجائے۔
(بہار شریعت،حصہ۱۶،ص۱۰۳)
اے ہمارے پیارے اللہ عزوجل! ہمیں چھینک کی سنتو ں اور آداب پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرما۔'' اٰمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم۔