گا(۹)امیرِ قافلہ کی اطاعت کروں گا(۱۰،۱۱،۱۲) زبان، آنکھ اور پیٹ کا قفلِ مدینہ لگاؤں گا یعنی فضول گوئی ،فضول نگاہی سے بچوں گا اور بھوک سے کم کھاؤں گا(۱۳) سفر میں ہرموقع پر مدنی انعامات پر عمل جاری رکھوں گا (۱۴،۱۵،۱۶ ) وضو ،نماز اور قرآنِ پاک پڑھنے میں جو غلطیاں ہوں گی وہ عاشقانِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی صحبت میں رہ کر درست کروں گا (جاننے والا نیت کرے کہ سکھاؤں گا )(۱۷،۱۸)سنّتیں اور دعائیں سیکھوں گا اور (۱۹)دوسروں کو سکھاؤں گااور(۲۰)ان پر زندگی بھرعمل کرتارہوں گا (۲۱،۲۲،۲۳،۲۴،۲۵) تمام فرض نمازیں مسجد کی پہلی صف میں تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ باجماعت ادا کروں گا(۲۶)تہجد(۲۷،۲۸)اشراق وچاشت اور(۲۹) اوّابین کی نمازیں پڑھوں گا (۳۰،۳۱)ایک لمحہ بھی ضائع نہیں ہونے دوں گا ، اللہ اللہ کرتا رہوں گا ،درود شریف پڑھتا رہوں گا (دورانِ درس وبیان بغیر پڑھے خاموشی سے سننا ہوتا ہے)(۳۲)صدائے مدینہ لگاؤں گا یعنی نماز فجر کے لئے مسلمانوں کو جگاؤں گا(۳۳،۳۴،۳۵)راستے میں جب جب مسجد نظر آئیگی تو اس کی زیارت کروں گا اور بلند آواز سے درود شریف پڑھوں گا،موقع ملا تو