'' بِسْمِ اللہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ''
ترجمہ : اللہ عزوجل کے نام سے ، اللہ عزوجل ہی کی طر ف سے طاقت وقوت ہے اللہ عزوجل ہی کے بھروسے پر ۔
(مشکوۃالمصابیح،الحدیث۲۴۴۳،ج۱،۴۵۶)
اے ہمارے پیارے اللہ عزوجل ! ہمیں گھر میں آنے جانے کی سنتو ں پر عمل کرنے کی تو فیق مرحمت فرما۔'' امین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم