ثُبوتِ ہلال کے طریقے |
یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ عموماً جلد اعلان کے لئے ساری سرگرمی اور تگ و دو صرف عید میں نظر آتی ہے اگر رمضان کا چاند نظر نہ آیا تو بالکل سناٹا رہتا ہے۔ اسی سے واضح ہے کہ عید میں جو تیزی ہوتی ہے اس میں نفس و شیطان کی پیروی کا دخل زیادہ ہے۔ اس ماحول میں مسلمانوں کی آگاہی اور عمل کے لئے اس کتاب کی اشاعت بہت مناسب ہے۔ محمد احمد مصباحی' استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور